مجمع اخلاق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اخلاق کا مجموعہ، اچھے اوصاف کا مجموعہ، مراد نہایت خلیق آدمی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اخلاق کا مجموعہ، اچھے اوصاف کا مجموعہ، مراد نہایت خلیق آدمی۔